ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف ناٹ آؤٹ 85 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر ویسٹ انڈیز کو عالمی فاتح بنانے والے تجربہ کار بلے باز مارلون سیموئلس نے کہا ہے کہ یہ خطابی جیت آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کو
کرارا جواب ہے۔
ویسٹ انڈیز کے لئے یہ میچ کافی جذباتی رہا اور سیموئلس بھی اپنے جذبات کو قابو میں نہیں رکھ سکے۔
مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد دائیں ہاتھ کے بلے باز سیموئلس نے کہا "میں آج ایک بات ذہن میں رکھ کر اٹھا تھا۔